نلتر میں منعقدہ آئس ہاکی میچ کے بعد پاکستان میں جاری سرمائی کھیلوں میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگیا


گلگت بلتستان کی وادی نلتر کو سردیوں میں اسکی
 کے حوالے سے مشہور مقام شمار کیا جاتا ہے جہاں بیرون ملک سے ٹیمیں بھی آتی ہیں تاریخ میں پہلی مرتبہ کھیلے گئے

نلتر میں منعقدہ آئس ہاکی میچ کے بعد پاکستان میں جاری سرمائی کھیلوں میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگیا ہےمیچ مقررہ وقت تک برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ پر فیصلہ ہوا

گلگت کے سیاحتی مقام نلتر کو تاریخی آئس ہاکی میچ کی میزبانی کا اعزاز ملا ہے جہاں اس وقت موسم انتہائی سرد ہے پی اے ایف ریزورٹ نلتر میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا آئس ہاکی میچ جی بی اسکاؤٹس اور پاکستان ایئر فورس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔

نلتر میں منعقدہ آئس ہاکی میچ کے بعد پاکستان میں جاری سرمائی کھیلوں میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگیا نلتر میں منعقدہ آئس ہاکی میچ کے بعد پاکستان میں جاری سرمائی کھیلوں میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگیا Reviewed by Shama naaz on 08:29 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →