وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کرنے جارہے ہیں۔

وزیراعظم آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ خارجہ  کے مطابق پاکستان سے سالانہ 10 ارب ڈالر کی منی لانڈنگ ہو رہی ہے، منی لانڈرنگ کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کرنے جارہے ہیں، اسی لئے سندھ سے کل سے چیخیں آنا شروع ہوگئی ہیں،
عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے کرنسی کرنسی باہر سمگل ہو رہی ہے، کرنسی کی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ  آئی ایم ایف پاکستان کو بہتر شرائط پر قرضہ دے گا، تاہم آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کوئی جلدی نہیں ہے، آئی ایم ایف کا رویہ ہم سے مختلف تھا ایک وجہ سیاسی تھی اب وہ ہماری بات سمجھ رہے ہیں، حکومت نے مشکل فیصلے کرلیے ،اب آگے آسانیاں ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کرنے جارہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کرنے جارہے ہیں۔ Reviewed by Shama naaz on 09:04 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →