سینئر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب چئیرمین ضلع کونسل جھنگ نواب بابر علی خان سیال کی قیادت میں پندرہ رکنی وفد کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات


چئیرمین ضلع کونسل جھنگ نواب بابر علی خان سیال کی سربراہی میں لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب کے پندرہ رکنی وفد کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات ہوئی، جس میں وفد نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے پرزور مطالبہ کیا کہ بلدیاتی اداروں کی مدت کے حوالے سے موجود غیر یقینی کی صورتحال کے خاتمے کی اشد ضرورت ہے۔ تاکہ ملکی ترقیاتی اہداف کے حصول میں پیش رفت ممکن ہو سکے۔


نیز، بلدیاتی اداروں کو مدت مکمل کرنے دی جائے، تاکہ ایک مثبت روایت قائم ہو سکے۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب کے وفد کو انکے مطالبات پہ عمل درآمد کی مثبت یقین دہانی کروائی۔
ملاقات میں پندرہ سے زائد اضلاع کے بلدیاتی سربراہ موجود تھے۔
سینئر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب چئیرمین ضلع کونسل جھنگ نواب بابر علی خان سیال کی قیادت میں پندرہ رکنی وفد کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات سینئر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب  چئیرمین ضلع کونسل جھنگ نواب بابر علی خان سیال کی قیادت میں پندرہ رکنی وفد کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات Reviewed by Shama naaz on 08:50 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →