وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے ای سی ایل میں شامل 172 افراد کا معاملہ نظرثانی کے لیے کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ایگزٹ کنڑول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل 172 افراد کا معاملہ نظرثانی کے لیے کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت داخلہ میں کام کرنے والی نظرثانی کمیٹی ان افراد کے ناموں کو ای سی ایل میں ڈالے جانے سے متعلق نظرثانی کی وجوہات پر مبنی رپورٹ تیار کرے گی ہے

نظرثانی کمیٹی کی رپورٹ کو دیکھ کر ہی ان افراد کا نام 'ای سی ایل' سے نکالنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہماری کابینہ نے فیصلہ کیا تھا کہ جب بھی کسی بھی ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست وفاقی حکومت کو دی جائے گی، ہم اسے شامل کر لیں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے ای سی ایل میں شامل 172 افراد کا معاملہ نظرثانی کے لیے کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے ای سی ایل میں شامل 172 افراد کا معاملہ نظرثانی کے لیے کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے Reviewed by Shama naaz on 08:39 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →