پاک فوج نے دو روز میں دوسرا بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر میں جاری بیان میں انہوں کہا کہ
آج لائن آف کنٹرول میں ستوال سیکٹر پر پاک فوج کے جوانوں نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کوپٹر کو مار گرایا ہے
پاک فوج نے دو روز میں دوسرا بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا پاک فوج
Reviewed by Shama naaz
on
09:58
Rating:

No comments