تھپڑ کبڈی کھیل ہے جس میں تھپڑوں کی برسات ہوتی ہے شاہقین اس کھیل کو شوق سے دیکھنا پسند کرتے ہیں


پاکستان کے صوبے پنجاب میں اس کبڈی کو تھپڑوں والی کبڈی بھی کہا جاتا ہے اس کھیل کو پنجاب کے دیہاتی علاقوں میں کھیلا جاتا ہے کبڈی کھلاڑیوں کو اچھا کھیل پیش کرنے پر نقدی انعامات بھی دیئے جاتے ہیں کھلاڑی کہتے ہیں تھپڑ کبڈی کو کو مقبولیت کے باوجود کھلاڑیوں کو توجہ نہیں مل سکی ہے

تھپڑوں والی کبڈی دائرے والی کبڈی سے زیادہ پسند کی جاتی ہے تھپڑوں والی کبڈی کی ایک ٹیم میں دس کھلاڑی ہوتے ہیں میچ کا دورانیہ ایک گھنٹہ تیس منٹ ہوتا ہے تاہم  میچ تمام کھلاڑیوں کے باری لینے تک جاری رہتا ہےدائرے والی کبڈی میں جاپھی اور ساہی کے طور پر الگ الگ کھلاڑی کھیلتے ہیں ،


لیکن تھپڑوں والی کبڈی میں ایسا نہیں ہوتا اس کھیل میں ہر کھلاڑی جاپھی اور ساہی دونوں طرح  کا کردار ادا کرتا ہے پنجاب کے کھلاڑیوں کا کہنا ہم تھپڑ کبڈی عالمی سطح پر کھیلنا چاہتے ہیں


تھپڑ کبڈی میں تھپڑ مکوں کا آزادانہ استعمال کیا جاتا ہے کھلاڑی پوری لگن کے ساتھ مخالف کھلاڑی کو ہرانے کی کوشش کرتا ہے نوجوانوں میں آجکل یہ کھیل زیادہ پسند کیا جارہا ہے ۔
تھپڑ کبڈی کھیل ہے جس میں تھپڑوں کی برسات ہوتی ہے شاہقین اس کھیل کو شوق سے دیکھنا پسند کرتے ہیں تھپڑ کبڈی کھیل ہے جس میں تھپڑوں کی برسات ہوتی ہے شاہقین اس کھیل کو شوق سے دیکھنا پسند کرتے ہیں Reviewed by Shama naaz on 18:57 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →