جعلی پولیس اہلکاروں کا روپ دھار کر پنجاب بھر میں لوگوں کو اغوا کرنے والا گینگ پکڑا گیا مغوی بازیاب ملزمان خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتے تو کبھی سرکاری ملازم آخر یہ کون لوگ تھے ؟



کبھی جعلی پولیس اہلکار تو کبھی سرکاری ملازم بن کر اغوا کرنے والے گینگ کی تین اہم رکن گرفتار اغوا کارواں کو پولیس نے گرفتار کر لیا خود کو سرکاری  اہلکار بنکر فراڈ اور لوگوں کو اغوا کرے تھے آخر یہ کون لوگ ہیں،

پنجاب کے مختلف شہروں میں اغوا کی وارداتیں ہوئیں جن میں جھنگ بھی شامل جھنگ تھانہ سٹی کی حدود میں گیارہ دن قبل 30 سالہ شخص محمد یونس کو گھر آتے ہوئے راستے سے اغوا کیا گیا جسکے بعد اغوا کار خود کو سرکاری ملازم بن کر مغوی کے ورثا کو کال کر تے رہے اغوا کا پیسوں کی بحرین کے اکاونٹ میں 24 لاکھ ٹرانسفر کروانے کا کہتے رہے رفیق کے اہلخانہ نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا پولیس کو پتہ چلا کے خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والے در حقیقت اغوا کار ہیں
مغوی رفیق کا کہنا ہے ملزمان نے اسکو نامعلوم مقام پر منتقل کر کہ گیارہ روز تک زنجیروں میں قید رکھا

مذید پڑھیں،،

بالا آخر جھنگ پولیس نے اغوا کاررواں موبائل سمز کے ذریعے سراغ لگا لیا پولیس نے ریڈ کر دو ملزمان بیامین عارف مونا محمد اشرف کو گرفتار کر لیا ملزمان کے سے تفتیش کی گئی جسکے بعد ملزمان کو ٹریس کر لیا گیا پولیس نے فیصل آبار کے قریب ایک سے گھر مغوی کو بازیاب کرالیا جبکہ باقی تین ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے جانب سے باقی فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

مغوی کے والد کا کہنا ہے اغوا کار ہم سے پیسسوں کی ڈیمانڈ کر رہے تھے

ڈی پی او جھنگ عطا الرحمان کا کہنا ہے اس گینگ کی باعث شہر میں خوف تھا یہ گینگ جھنگ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں لوگوں کو اغوا کر رہا تھا اس گینگ میں سرکاری ملازمین بھی شامل ہیں ڈی پی او جھنگ کا کہنا تھا یہ گینگ کبھی خود کو پولیس ظاہر کیا کرتے تھے اور لوگوں کو انوسٹی گیشن کے لیے بلاکر اغوا کرتے تھے

مذید پڑھیں،،

گرفتار ملزم بنیامین نے نیا انکشاف کیا کہ اس گینگ میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں اور یہ تمام لوگ ملکر شہریوں کو اغوا کرتے اور پیسے لوٹتے تھے آخر کار ملزمان قانون کے شکنجے میں آ گئے پولیس کی اغوا کاروں کی گرفتاری پر شہریوں نے سراہا ہے گرفتار ملزمان کا تعلق پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے ،

اس بارے میں  اس کیس کے تفتیش آفیسر ڈی ایس پی سیف اللہ بھٹی کہتے ہیں 18 سالہ نوجوان کو بھی انہوں نے اغوا کیا ہے جسکو بازیاب کروایا ہے اور مزید دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا
پولیس کے مطابق اغواکاروں سے نپٹنے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے ۔

جعلی پولیس اہلکاروں کا روپ دھار کر پنجاب بھر میں لوگوں کو اغوا کرنے والا گینگ پکڑا گیا مغوی بازیاب ملزمان خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتے تو کبھی سرکاری ملازم آخر یہ کون لوگ تھے ؟ جعلی پولیس اہلکاروں کا روپ دھار کر پنجاب بھر میں لوگوں کو اغوا کرنے والا گینگ پکڑا گیا مغوی  بازیاب ملزمان خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتے تو کبھی سرکاری ملازم آخر یہ کون لوگ تھے ؟ Reviewed by Shama naaz on 19:05 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →