مقامی ریفائنریز کے احتجاج کے بعد حکومت نے کے الیکٹرک کو فرنس آئل درآمد کرنے کی استثنیٰ ختم کرتے ہوئے اس پر مکمل پابندی عائد کردی


یہ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والی کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں لیا گیا معلومات رکھنے والے ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت نے فرنس آئل کی درآمد پر گزشتہ ماہ پابندی عائد کی تھی تاہم پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو اس سے استثنیٰ دی گئی تھی جس کے بعد مقامی ریفائنریز نے اس فیصلے پر احتجاج کیا

پی ایس او کا کے الیکٹرک کے ساتھ فرنس آئل کی سپلائی کے لیے طویل المدتی معاہدہ ہےذرائع کا کہنا تھا کہ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کے چیئرمین عادل خٹک جو اٹک ریفائنری کے مینیجنگ ڈائریکٹر بھی نے پیٹرولیم ڈویژن کو خط لکھ کر کے الیکٹرک کے لیے فرنس آئل کی در آمدات کی اجازت پر سوالات اٹھائے جو کے الیکٹرک فرنس آئل کا واحد صارف ہے جو روزانہ کی بنیاد پر 4 ہزار سے 5 ہزار ٹن استعمال کرتا ہے۔

ان کا ماننا تھا کہ اس دیگر پاور پلانٹ پر پابندی بے معنیٰ ہے کیونکہ ان کی کینال کے بند ہونے یا گیس کی سپلائی کم ہونےپر ضرورت ہوتی ہے۔
مقامی ریفائنریز کے احتجاج کے بعد حکومت نے کے الیکٹرک کو فرنس آئل درآمد کرنے کی استثنیٰ ختم کرتے ہوئے اس پر مکمل پابندی عائد کردی مقامی ریفائنریز کے احتجاج کے بعد حکومت نے کے الیکٹرک کو فرنس آئل درآمد کرنے کی استثنیٰ ختم کرتے ہوئے اس پر مکمل پابندی عائد کردی Reviewed by Shama naaz on 20:29 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →