فٹ بال پر توجہ دی جائے اس کھیل سے منسلک کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے استعمال کرتے ہوئے سامنے آسکیں گے


تحریر شمع ناز

فٹبال کے کھیل پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ اس کھیلسے منسلک کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے استعمال کرتے ہوئے سامنے آسکیں۔ دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل فٹبال ہی ہے مگر جس طرح اس پر جس طرح توجہ دینی چاہیے نہیں دی جارہی ہے

یہ کھلاڑی ہی ہوتے ہیں جو دوسرے کئی لوگوں کو خوشیاں فراہم کرتے ہیں ہمیں اپنے کھیل کے میدانوں کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے تمام تر ممکنہ اقدامات کرنے چاہیں

تاہم پہلے سے کچھ بہتری ضرور آئی ہے مگر ابھی بھی ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو توجہ کے منتظر ہیں

ایسے ہی ایک کھلاڑی پاور سیون کا کہنا ہے ہمارے پاس اتنے اخراجات نہیں ہوتے کہ ہم گیم جاری رکھ سکیں اگر ہم پر توجہ دی جائے تو ہم ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں

 فٹبال جہاں دنیا بھر میں مقبول ترین کھیل ہے اس کی مقبولیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا،ضرورت اس بات کی ہے کہ اس کھیل کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا جائے اور وہ تمام تر اقدامات یقینی بنائے جائیں کہ جن کی بدولت اس کھیل کو فروغ حاصل ہوسکے
فٹ بال پر توجہ دی جائے اس کھیل سے منسلک کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے استعمال کرتے ہوئے سامنے آسکیں گے فٹ بال پر توجہ دی جائے اس کھیل سے منسلک کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے استعمال کرتے ہوئے سامنے آسکیں گے Reviewed by Shama naaz on 05:08 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →