پاکستان امن کا گہوارہ ہے فاختہ کی شکل کی گاڑی پر سوار شہری اہلخانہ کے ساتھ ملک بھر میں امن پیغام لکر شہر شہر پہنچ رہا ہے


پنجاب کے شہر شورکوٹ میں منفرد کار پر سوار شورکوٹ کا رہائشی محمد اسماعیل جٹ امن کا پیغام لکر تین ٹائروں والی فاختہ کی شکل کی گاڑی پر ملک بھر کے سفر کے لیے نکل پڑا شہری نے گاڑی کو اس طرح سجادیا ہے کہ توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے،

مذید پڑھیں،،

امن کا پیغام لئے چالیس سالہ شورکوٹ کا رہائشی محمد اسماعیل شورکوٹ سے اہل خانہ کی ساتھ ملک بھر میں جاکر امن کا پیغام دے رہا ہے شہری نے کار کو فاخطہ کی شکل سی بنایا ہے جو ہر شخص کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اس کا کہنا تھا کہ امن کا پیغام نوجوان کو دوں گا اور دنیا بھر میں پاکستان کے امن پیغام پھیلاوں گا

شہریوں نے پاکستان زندہ آباد کے نعرے بھی لگائے شہری کے ساتھ اسکی بیوی اور بچے بھی امن کا پیغام دینے گھر سے نکلے ہیں وہ بھی اپنے پیارے ملک کا نام روشن کرنے کا عزم رکھتے ہیں اپنے ملک سے اپنی محبت اور امن بھائی چارے کے لیے ملک بھر میں امن کا پیغام پہنچائے گا فاختہ کی شکل کی گاڑی کی تیاری پر پر سات لاکھ روپے کی لاگت آئی ہے شہری کہنا ہے وہ اپنے پیارے وطن سے محبت کا اظہار کر رہا ہے ۔


پاکستان امن کا گہوارہ ہے فاختہ کی شکل کی گاڑی پر سوار شہری اہلخانہ کے ساتھ ملک بھر میں امن پیغام لکر شہر شہر پہنچ رہا ہے پاکستان امن کا گہوارہ ہے فاختہ کی شکل کی گاڑی پر سوار شہری اہلخانہ کے ساتھ ملک بھر میں امن پیغام لکر شہر شہر پہنچ رہا ہے Reviewed by Shama naaz on 05:52 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →