جھنگ میں ہیکرز سرگرم لوگوں کے بنکوں کے اکانئٹ سے پیسے غائب ہونے لگے
جھنگ کے علاقہ علی ٹاون کے رہائشی محمد ریاض کے اکانئٹ سے ہیکرز نے پانچ لاکھ روپے کی رقم چوری کر لی ہیکرز نے حملہ کر کہ یو بی ایل بنک سے بنک محمد ریاض کت لاکھوں روپے غائب کر لیے ہیں
بنک عملے کا موقف ہے بنک کی جانب سے شکایت درج کر لیں گئیں اور رپورٹ ہیڈ آفس جمع کروادی ہے،
یاد رہے کہ جھنگ میں پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے قبل احمد پور سیال شورکوٹ میں اس طرح کے واقعات سامنے آئے ہیں،
احمد پور سیال میں ہیکرز نے بینک کی ھیلپ لائین نمبر سےکال کرکے ڈیٹا مانگا ہیکرز نے اے ٹی ایم کوڈ حاصل کرکے چارلاکھ بیس ہزار اڑالئے
کال کرنے والوں نے اکاؤنٹ کی مکمل معلومات دے کر پن کوڈ مانگا اور سکول ٹیچرمحمد رفیق ندیم کی زندگی کی جمع پونجی ہیکرزکےاکاونٹ میں ٹرانسفر کر لی صارف کا کہنا ہے مقامی بینک برانچ عملہ کوئی تعاون نہیں کررہاکوئی بات سننےکو تیارنہیں ہے۔
جھنگ میں ہیکرز سرگرم لوگوں کے بنکوں کے اکانئٹ سے پیسے غائب ہونے لگے
Reviewed by Shama naaz
on
03:29
Rating:

No comments