خیبرپختونخوا محکمہ صحت میں جعلی ڈاکٹروں کا انکشاف



ذرائع کے مطابق پشاور جعلی ڈاکٹروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل نے 33 ڈاکٹروں کی ڈگریاں جعلی قرار دے دیں،


دستاویز کے مطابق ضلع شانگلہ میں 5، ملاکنڈ میں4،سوات، اپر دیرمیں 1جعلی ڈاکٹر کا انکشاف ہوا ہے

پشاور صوابی میں 3، لوئر دیرمیں 3اور ہری پور میں بھی ایک جعلی ڈاکٹر کا انکشاف ہوا ہے دستاویز پی ایم ڈی سی نے جعلی ڈاکٹروں کے متعلقہ ڈی ایچ اوز کو آگاہ کردیا ہے

پانچ ماہ گزرنے کے باوجود محکمہ صحت کوئی کاروائی نہ کرسکا جعلی ڈاکٹروں کیخلاف جلد کاروائی کا عندیہ دیدیا ہے، جواد واصف معاون برائے وزیر صحت کے مطابق جعلی ڈاکٹرز کی تفصیلات جلد انٹی کرپشن کے حوالے کردی جائینگی اس حوالے سے اینٹی کرپشن کی خصوصی ٹیم انکوئری کرے گی ۔
خیبرپختونخوا محکمہ صحت میں جعلی ڈاکٹروں کا انکشاف خیبرپختونخوا محکمہ صحت میں جعلی ڈاکٹروں کا انکشاف Reviewed by Shama naaz on 11:38 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →