جنسی ہراساں کرنے کے خلاف محتسب کی تعیناتی منظور
حکومت نے انسانی حقوق کی رضاکار رخشندہ ناز کو صوبے کی پہلی خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف محتسب تعینات کرنے کی منظوری دے دی
صوبائی کابینہ ک صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ کابینہ نے رخشندہ ناز کو پہلا ہراساں کیے جانے کے خلاف محتسب تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے
واضح رہے کہ ملازمت کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف تحفظ ایکٹ 2010 کے نافذ العمل ہونے کے بعد سے حکومت ہراساں کیے جانے کے خلاف محتسب تعینات کرنے میں ناکام رہی تھی جس پر ایک غیر حکومتی ادارے (این جی او) نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی ۔
جنسی ہراساں کرنے کے خلاف محتسب کی تعیناتی منظور
Reviewed by Shama naaz
on
01:04
Rating:

No comments