کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا
کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا
پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر دھند پڑنےکا امکان ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کی دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہا مکران ڈویژن میں ہلکی بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش بلوچستان: جیوانی04 اور اوڑمارا میں02ملی میٹر بارش ہوئی
آج ریکارڈ کیا گیا ملک کے سرد علاقوں کا درجہ حرارت کچھ یوں رہے گا
اسکردو، کالام منفی 16، استورمنفی15، بگروٹ منفی14، گوپس منفی11، ہنزہ منفی10، مالم جبہ منفی07، دیر، دروش، پاراچنار، راولاکوٹ، قلات منفی05، میرکھانی، کوئٹہ،
منفی04، کاکول منفی03، مری، کامرہ منفی02، گلگت، مظفرآباد، رسالپور، گڑھی دوپٹہ، چترال، چلاس، اسلام آباد منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا
Reviewed by Shama naaz
on
10:57
Rating:

No comments