ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیے سرگرم پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی نے ایک اور انقلابی قدم اٹھائے ہوئے پاکستان میں انٹرنیشنل فٹبال لیگ کرانے کا اعلان کیا


پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں کھیلوں کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جاوید آفریدی نے اس موقع پر وزیر اعظم کو لیگ کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کہ پشاور زلمی برطانیہ کی TSGکمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان میں انٹرنیشنل فٹبال لیگ کا انعقاد کرے گی ارو اس میں انٹرنیشنل فٹبال اسٹارز شریک ہوں گے
وزیر اعظم عمران خان نے لیگ کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ حکومت اپنی اسپورٹس پالیسی اور ویژن کے تحت لیگ کے انعقاد میں مکمل تعاون کرے گی۔

وزیر اعظم عمران خان نے زلمی فاونڈیشن کے تحت ہونے والی زلمی اسکول لیگ اور زلمی مدرسہ لیگ کے پروگرامز کو بھی سراہا۔

وزیر اعظم اور جاوید آفریدی کے درمیان ملاقات میں  گروپ کے سربراہ احمر کنور بھی موجود تھےیاد رہے کہ پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا جبکہ ٹیم نے لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں بھی جگہ بنائی تھی۔



ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیے سرگرم پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی نے ایک اور انقلابی قدم اٹھائے ہوئے پاکستان میں انٹرنیشنل فٹبال لیگ کرانے کا اعلان کیا ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیے سرگرم پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی نے ایک اور انقلابی قدم اٹھائے ہوئے پاکستان میں انٹرنیشنل فٹبال لیگ کرانے کا اعلان کیا Reviewed by Shama naaz on 09:55 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →