پاکستان کوسٹ گارڈز نے اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا غیر قانونی ڈیزل چھالیہ گٹکا برآمد کر لیا
پاکستان پوسٹ گارڈز کی جانب سے اندرون اور بیرون ملک میں اسمگلنگ کو روکنے کے لیے مختلف علاقوں میں گشت کو چیکنگ میں اضافہ کیا ہوا چار ملزمان جو غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش کر رہے تھے اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے انکو گرفتار کر لیا گیا ہے،
جبکہ انکے قبضے سے اسمگلنگ کا سامان بھی برآمد کر لیا تمام سمگل کیا جانے والا سامان جس میں غیر قانونی ڈیزل،چھالیہ،گٹکا کو تحویل میں لے لیا ہے پکڑی جانے والی اشیا کی مالیت لاکھوں روپے ہے جبکہ گرفتار افراد کےخلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جارہی ہے ،
گرفتار افراد سے تفتیش کی جارہی ہے حکام کے مطابق پاکستان پوسٹ گارڈز کی جانب سے اندرون اور بیرون ملک میں اسمگلنگ کو روکنے کے لیے مختلف علاقوں میں گشت کو چیکنگ میں اضافہ کیا گیا ہے اور موثر کاروائیاں کی جارہی ہیں تاکہ اسمگلنگ کو روکا جاسکے ۔
پاکستان کوسٹ گارڈز نے اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا غیر قانونی ڈیزل چھالیہ گٹکا برآمد کر لیا
Reviewed by Shama naaz
on
05:53
Rating:

No comments