پاکستان پیرا المپکس کے تیز ترین کھلاڑی کا انوکھا مطالبہ سامنے آگیا کھلاڑی کا کہنا ہے شادی تب کروں گا جب وزیر اعظم میری شادی پر آئیں گے ورنہ شادی نہیں کروں گا
پیرا اولمپک کے تیز ترین کھلاڑی نے انوکھا مطالبہ کر دیا ہے اسکا کہنا ہے وزیر اعظم عمران خان جبتک میری شادی پر نہیں آئیں گے شادی نہیں کروں گا کھلاڑی اویس بلوچ جو انٹرنیشنل اولمپک کا کھلاڑی ہے اس نے انوکھا مطالبہ کیا اویس بلوچ نے پانچواں جماعت سے اتھلٹک میں جولن تھرو میں حصہ لیا جس کے بعد ترقی پر گامزن ہوتے ہوئے
چند سالوں میں ملک کا نام روشن کر دیا اور پہلی دفعہ 2010 میں چائنہ میں حصہ لیا جسکے بعد وہاں اولمپک میں سلور میڈل لیا جسکے بعد گیارہ چائنہ دوبئی انڈونیشیا،جنوبی، کوریا، قطر سری لنکا،لندن برازیل،منگولیا ،شارجہ، میں اپنا لوہا منوایا ہے
اویس جھنگ کے نواحی علاقے موچی والا سے تعلق رکھتا ہے اور یہ سرکاری ملازم بھی ہے اور یہ محکمہ تعلیم کے
ایک اسکول میں چوکیدار ہے
،،مذید پڑھیں
اویس کا کہنا مگر ابھی تک ایسے کوئی وظیفہ نہیں مل سکا اس کا کہنا ہے بیجنگ میں ہونے والے کوالیفائڈ راؤنڈ میں جانا ہے مگر وسائل نہ ہونے کے باعث پریشان ہے جانے کے لیے ابھی ٹکٹ کا انتظام بھی نہیں ہوا ہے اویس کا کہنا ہے میں آنے والے ٹوکیو کے اولمپک میں ملک کا نام روشن کروں گا میں اپنے ملک کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں
اویس کے والدین کا انتقال ہوچکا ہے اور اسکے چھ بہن بھائی ہیں اسکی کی دیرینہ خواہش ہے جبتک اسکی شادی پر وزیر اعظم عمران خان نہیں آئیں گے یہ شادی نہیں کرے گا
اویس بلوچ جولین تھرو،تھالی پہکنے اور 100 میٹر ریس میں پاکستان کے پہلے پیرا اولمپک کھلاڑی ہیں ۔
پاکستان پیرا المپکس کے تیز ترین کھلاڑی کا انوکھا مطالبہ سامنے آگیا کھلاڑی کا کہنا ہے شادی تب کروں گا جب وزیر اعظم میری شادی پر آئیں گے ورنہ شادی نہیں کروں گا
Reviewed by Shama naaz
on
06:32
Rating:

No comments