نیب کی بڑی کاروائی نمبردار کے گھر سے لاکھوں روپے کلو کے حساب سے سونا بر آمد کر لیا



پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زرائع کے مطابق نیب نے کی بڑی ہے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جاوید کے گھر سے لاکھوں روپے نقدی اور  کلو کے حساب سے سونا بر آمد کر لیا ملزم جعلی فراڈ کمپنی ایم این ایم کا ایریہ منیجر تھا 

اور عرصہ دراز سے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشیوں سے پیشہ لوٹ رہا تھا
نیب نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے گھر کی چھت اور سے پیسے برآمد کر لیے جبکہ ملزم سے کلو کے حساب سے سونا بھی برآمد کیا ہے ،


نیب نے ملزم جاوید کو گرفتار کر لیا ہے نیب کی جانب سے تفتیش کی جارہی ہے نیب کی جانب سے ایم این ایم کمپنی کیس کی انویسٹی گیشن کی جاری ہے ۔

نیب کی بڑی کاروائی نمبردار کے گھر سے لاکھوں روپے کلو کے حساب سے سونا بر آمد کر لیا نیب کی بڑی کاروائی نمبردار کے گھر سے لاکھوں  روپے کلو کے حساب سے سونا بر آمد کر لیا Reviewed by Shama naaz on 08:24 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →