سوئی سدرن نادرن کے نئے سربراہ تعینات کر دیئے گئے


وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز  کے سربراہان کو گزشتہ ماہ پنجاب اور سندھ میں پیدا ہونے والے گیس بحران پر برطرف کیے جانے کے ایک روز بعد ہی دونوں کمپنیوں کے نئے مینیجنگ ڈائریکٹرز کو تعینات کردیا گیا

کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا کہ ایس ایس جی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عمران فاروقی کو ایکٹنگ مینیجنگ ڈائریکٹر تعینات کردیا ہےان کا کہنا تھا کہ ’عمران فارقی کو ڈی ایم ڈی کارپوریٹ افیئرز) کے علاوہ اضافی چارج دیا گیا ہےاس ہی طرح حکومت نے ایس این جی پی ایل کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر عامر طفیل کو تعینات کیا۔

عامر طفیل اس وقت ایس این جی پی ایل میں ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر (سروسز) کے عہدے پر تعینات تھے اور انہیں ایم ڈی کے عہدے پر 90 دن کے آزمائشی مدت پر تعینات کیا گیا ہے عامر طفیل کمپنی کے سب سے سینیئر ایگزیکٹو ہیں جو 2004 سے کام کر رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ ایس این جی پی ایل کے نئے ایم ڈی 27 سال ملک سے باہر کام کرچکے ہیں اور ان کے پاس چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی ڈگری بھی ہے۔

سوئی سدرن نادرن کے نئے سربراہ تعینات کر دیئے گئے سوئی سدرن نادرن کے نئے سربراہ تعینات کر دیئے گئے Reviewed by Shama naaz on 23:39 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →