ایک ایسی دوکان جسکے مالک نے دنیا بھر کی کرنسی اکھٹی کر رکھی ہے


پنجاب کے شہر جھنگ کا رہائشی جہانگیر خان پیشے کے لحاظ سے موبائل مکینک ہے اور ذاتی موبائل مرمت کرنے کی دوکان چلاتا ہے لیکن اسے مختلف ممالک کی کرنسی جمع کرنے کا جنون کی حد تک شوق ہے


چالیس سالہ جہانگیر خان نے اب تک کئی ملکوں کی کرنسی جمع کر رکھی ہے
اسکا کہنا ہے کہ کرنسی جمع کرنے کا شوق دسویں جماعت میں ہوا جب اسکا ایک قریبی دوست سعودی عرب سے پاکستان آیا اور اس نے اسے ایک سعودی ریال تحفے کے طور پر دیا،

مذید پڑھیں،،

اس کے پاس پاکستان، سعودی عرب ،کیوبا، انڈونیشیا، انڈیا، ملیشیا، عمان ، بحرین، انڈیا،امریکہ، مصر، کویت، دوبئی، قطر اور کینیا سمیت دیگر ممالک کی کرنسی جمع کر رکھی ہے
جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ بعض اوقات ناکافی وسائل شوق کی تکمیل میں رکاوٹ بن جاتے ہیں لیکن شوق کی کوئی قیمت نہیں ہوتی،

اسکا کہنا ہے یہ ہر وقت کوشش میں رہتا ہے کہ اگر کسی کے پاس کسی ملک کی کرنسی کا نوٹ مل جائے تو وہ اُسے حاصل کر لے۔
ایک ایسی دوکان جسکے مالک نے دنیا بھر کی کرنسی اکھٹی کر رکھی ہے ایک ایسی دوکان جسکے مالک نے دنیا بھر کی کرنسی اکھٹی کر رکھی ہے Reviewed by Shama naaz on 08:23 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →