اب شادی کی تقریبات ہسپتالوں میں ہونگی جھنگ کا ڈسٹرکٹ ہسپتال شادی ہال میں تبدیل ہوگیا


پنجاب کے شہر جھنگ میں پہلے بلدیہ کی تحویل میں موجود جگوں  پر شادی کی تقریبات منعقد ہوتی تھیں جن سے جسکا کرایہ بھی وصول کیا جاتا تھا مگر ہسپتالوں میں بھی شادی کی تقریبات منعقد ہونے لگیں ہیں،

 ڈسٹرکٹ ہسپتال کے احاطہ میں شادی کی تقریب منعقد ہوئی شادی کی تقریب کے لیے شامیانے اور اسٹیج لگایا گیا ،
سرکاری ہسپتال میں شادی پہلی مرتبہ دیکھنے میں آئی ہے اس حوالے سے محکمہ صحت کی انتظامیہ نے ذرائع کے مطابق خود اجازت دی سرکاری ملازمین ریاض کی جانب سے شادی کا اہتمام کیا گیا تھا،

 جبکہ عام آدمی کو بنا اجازت کسی پبلک پلیس پر بھی شادی کی تقریبات کے لیے اجازت لینا ہوتی ہے مگر محکمہ صحت کے ملازمین کو کھولی چھوٹ ہے جہاں دل کرے ہسپتالوں میں شادی کروائیں سماجی  حلقوں نے متعلقہ اداروں سے نوٹس کی اپیل کی ہے

خیال رہے اس سے قبل اسکولوں میں بھی شادیوں کے واقعات سامنے آئے ہیں ۔
اب شادی کی تقریبات ہسپتالوں میں ہونگی جھنگ کا ڈسٹرکٹ ہسپتال شادی ہال میں تبدیل ہوگیا اب شادی کی تقریبات ہسپتالوں میں ہونگی جھنگ کا ڈسٹرکٹ ہسپتال شادی ہال میں تبدیل ہوگیا      Reviewed by Shama naaz on 01:57 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →