احمد پور سیال میں ڈکیتی کی واردات مزاحمت پر خاتون قتل پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا
پنجاب کے علاقہ احمد پور سیال میں سلطان باہو بستی میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل کو ڈاکووں نے قتل کر دیا ڈاکووں نے دوران نے دوران ڈکیتی 2 لاکھ نقدی سونے اور چاندی کے زیورات لےآڑے اور بزرگ خاتون کو مزاحمت پر فائرنگ کر کہ قتل کر دیا
پولیس کو اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے پولیس کے مطابق خاتون کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے پولیس نے لاش کو تحویل میں لکر پوسٹ مارٹم کے لیے لاش کو احمد پور سیال کے سرکاری ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا جائے گا،
پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے گیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں پولیس کی جانب سے قتل اور ڈیکتی کے دفعات کے تحت مقدمہ درج گیا ہے ابتدائی تفتیش کے لیے فرنزک ٹیم کی جانب سے کرائم سین سے شواہد لیے گئے ہیں تاکہ تفتیش میں مدد ملے سکے ۔
احمد پور سیال میں ڈکیتی کی واردات مزاحمت پر خاتون قتل پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا
Reviewed by Shama naaz
on
01:09
Rating:

No comments