پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں دھند کے باعث ٹریفک کا نظام سست روی کا شکار
پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں موٹروے پولیس نے دھند کے دوران مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے مختلف شہر جن میں جھنگ ،چنیوٹ،ٹوبہ،سرگودھا،ملتان،گوجرہ،اوکاڑہ، صادق آباد شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث شاہراہوں پر ٹر یفک کی آمد ورفت میں بھی شد ید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،
ٹر یفک پولیس کے مطابق شد ید دھند کے باعث حد نگا ہ 20 میٹر تک پہنچ گئی ہے پولیس نے ڈرایئوروں کو قطار میں چلنے اور فوگ لا ئٹ کے استعمال کا بھی مشورہ دیا ہے شد ید دھند کے باعث شہر بھر میں سردی کی شد ت میں اچانک اضا فہ ہو گیا ہے ،
محکمہ موسمیات کے مطابق ،آئندہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب کے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں دھند کے باعث ٹریفک کا نظام سست روی کا شکار
Reviewed by Shama naaz
on
19:22
Rating:

No comments