سائکل پر ون ویلنگ کرنے والا نوجوان سائکل چلانے میں ماہر



موٹر سائکل ون ویلنگ تو بہت دیکھی ہوگی آج ہم آپکو بتا رہے ہیں ایسے نوجوان کے بارے میں جو سائیکل فنکاری سے چلاتا ہے کہ دیکھنے والے حیران ہوجاتے ہیں

پنجاب کے شہر جھنگ کے علاقہ سٹیلائٹ ٹاون کا رہائشی سائکل چلا نے میں ماہر ہے 18 سالہ عامر سائکل کو موٹر سائکل کی طرح چلاتا ہے موٹر سائکل کی ویلنگ تو لوگ کرتے  دیکھا ہوگا مگر یہ نوجوان سائکل پر ون ویلنگ کرنے میں ماہر ہے اس کا کہنا ہے ایسے بچپن سے سائکل چلانے کا شو ق ہے

عامر ایک ٹائر پر تیس فٹ تک سائکل چلتا ہے عامر گھر کا خود کفیل ہے اور چار بہن بھائیوں کا بھائی ہے عامر گھر کا خرچ چلانے کے لیے فیکٹری میں کام کرتا ہے عامر کا کہنا ہے ایک ٹائر پر سائکل چلاناایک فن ہے عالمی سطح پر اسے کھیل میں  شمار کیا جاتا ہے اسکا کہنا ہے اس کھیل پر توجہ دے جائے،


سائکلنگ ایک اچھا کھیل ہے مگر اسکے ساتھ حفاظتی اقدامات کی بھی ضرورت ہے
سائکل پر ون ویلنگ کرنے والا نوجوان سائکل چلانے میں ماہر سائکل پر ون ویلنگ کرنے والا نوجوان سائکل چلانے میں ماہر Reviewed by Shama naaz on 18:56 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →