جھنگ میں غیرت کا نام پر دو افراد کو قتل کر دیا گیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا



پنجاب کے شہر جھنگ میں 2019 کے آغاز میں غیرت کے نام قتل کے واقعات میں کمی نہ اسکی موچی والا کے علاقہ میں   مرد اور خاتون کو تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا گیا تھانہ موچی والا پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لکر ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منتقل کر دیا،

دونوں افراد کو غیرت کے نام پر قتل مقتولہ کے سسرال والوں نے قتل کیا  مقتولین میں محمد وارث اور اللہ معافی شامل ہیں سال 2019 میں پہلا واقع رپورٹ ہوا ہے  پولیس نے آلہ قتل سمیت ایک ملزم گرفتار کر لیا ،

پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں گرفتار ملزم حق نواز سے تفتیش کی جارہی ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جارہے ہیں،

مذید پڑھیں،،

رواں سال خواتین کو جھنگ میں قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ضلعی پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق سال گزشتہ سال 2018 کے دوران ضلع میں غیرت کے نام پر کل 12 خواتین اور 3 مردوں کو قتل کیا گیا 

 جھنگ وہ ضلع ہے جہاں غیرت کے نام پر سب سے زیادہ خواتین کو قتل کیا گیا ہے پولیس نے تمام مقدمات میں ملوث ملزمان کو گرفتار  کیا ہے ۔

جھنگ میں غیرت کے نام پر قتل کا زیادہ تر نشانہ نوجوان لڑکیاں اور خواتین بنتی ہیں غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات کی ایک بڑی وجہ لوگوں میں شعور کی کمی ہے۔

جھنگ میں غیرت کا نام پر دو افراد کو قتل کر دیا گیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا جھنگ میں غیرت کا نام پر دو افراد کو قتل کر دیا گیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا Reviewed by Shama naaz on 22:10 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →