وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘قومی وقار کی بات پر مذاق اڑا یا جاتا ہے، قوموں کی غیرت بڑی اہمیت رکھتی ہے’۔


اسلام آباد میں دو روزہ سفرا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘قومی وقار کی بات پر مذاق اڑا یا جاتا ہے، قوموں کی غیرت بڑی اہمیت رکھتی ہے’۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 'دوسروں پر انحصار پر بنائی گئی پالیسی سے نقصان پہنچا، سیٹو، سینٹو اور امریکا سے امداد نہ آئی تو ملک تباہ ہوجائے اور انحصار کے تحت خارجہ پالیسی بنائی گئی اور ہماری قیادت نے فیصلے اس بنیاد پر کیے کہ امداد کہاں سے آئے گی اور ہمیں آئی ایم ایف سے قرضہ کیسے ملے گا'۔
انہوں نے کہا کہ دوسروں پر انحصار کی پالیسی سے بہت نقصان ہوا اس لیے دوسروں پر انحصار کی پالیسی کو ترک کرنا پڑے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘قومی وقار کی بات پر مذاق اڑا یا جاتا ہے، قوموں کی غیرت بڑی اہمیت رکھتی ہے’۔  وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘قومی وقار کی بات پر مذاق اڑا یا جاتا ہے، قوموں کی غیرت بڑی اہمیت رکھتی ہے’۔ Reviewed by Shama naaz on 08:39 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →