پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے بھی ٹوئٹ کر کے 2019 کو پاکستان کے لیے خوشحالی کا سال قرار دیا ہے


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے بھی ٹوئٹ کر کے 2019 کو پاکستان کے لیے خوشحالی کا سال قرار دیا ہے

ان کا کہنا تھا کہ متحد ہو کر ہی ہم اپنی کامیابیوں کو مستحکم بنائیں گے اس کےساتھ انہوں نے بھی دعائیہ پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں ہم پر جاری رکھے

اس موقع پر انہوں نے اپنے پیغام میں شہدا کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا ہے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے بھی ٹوئٹ کر کے 2019 کو پاکستان کے لیے خوشحالی کا سال قرار دیا ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے بھی ٹوئٹ کر کے 2019 کو پاکستان کے لیے خوشحالی کا سال قرار دیا ہے Reviewed by Shama naaz on 03:12 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →