جاڑے میں دیدہ زیب ملبوسات خواتین کیلئے سردیوں کی سوغات
سردی نے دھوم مچائی تو گرم ملبوسات کے کاروبار سے وابستہ دکانداروں کی چاندی ہو گئی ہے
اس مرتبہ خواتین کی دلچسپی رنگا رنگ اور گرم ملبوسات کی خریداری پر زیادہ کر رہی ہیں دکانداروں نے بھی گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے اپنی دکانوں میں دیدہ زیب رنگوں کی گرم کپڑے سجا رکھی ہیں
دکانداروں کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے باعث لوگوں کا گرم ملبوسات کی خریداری میں رجحان بڑھ گیاہے
خریداروں کا کہنا ہے کہ ٹھنڈی ہوا سے بچنے کیلئے گرم ملبوسات خریدنا ضروری ہے،
مارکیٹ میں جدید اور خوشنما ڈیزائنز کے ملبوسات کی ورائٹی دستیاب ہے جو خواتین کی خصوصی توجہ کا مرکز ہے
گرم ملبوسات نہ صرف آپ کو سردی سے بچاتی ہیں بلکہ آپ کی شخصیت میں بھی چار چاند لگا دیتے ہیں۔
جاڑے میں دیدہ زیب ملبوسات خواتین کیلئے سردیوں کی سوغات
Reviewed by Shama naaz
on
04:25
Rating:

No comments