جھنگ سے تعلق رکھنے والے فوجی صوبیدار میجر منور خان کی نماز جنازہ فوجی اعزاز کے ساتھ شفقت شہید گراونڈ میں ادا کر دی گئی شہید نے بلوچستان میں ایف سی ٹریننگ سنٹر میں حملے کو ناکام بنایا تھا


جھنگ سے تعلق رکھنے والے فوجی صوبیدار میجر منور خان کی نماز جنازہ فوجی اعزاز کے ساتھ شفقت شہید گراونڈ میں ادا کر دی گئی شہید نے بلوچستان میں ایف سی ٹریننگ سنٹر میں حملے کو ناکام بنایا تھا

شہید کے پسماندگان میں ایک بیوہ چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے منور حسین نے 49 فیلڈ بطور صوبیدار میجر فرائض سرانجام دے رہے تھے شہید لورالائی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شامل تھے

 منور حسین خان نے 1985میں پاک فوج میں بطور سپاہی اوکاڑہ سے اپنی خدمات کاآغاز کیا تھا شہید نے دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا شہید کے خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا تھا

شہید کو بچپن سے پاک فوج میں شمولیت کی آرزو تھی شہید کی نماز جنازہ میں پاک آرمی اعلی افسران ضلعی انتظامیہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور شعبے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
جھنگ سے تعلق رکھنے والے فوجی صوبیدار میجر منور خان کی نماز جنازہ فوجی اعزاز کے ساتھ شفقت شہید گراونڈ میں ادا کر دی گئی شہید نے بلوچستان میں ایف سی ٹریننگ سنٹر میں حملے کو ناکام بنایا تھا جھنگ سے تعلق رکھنے والے فوجی صوبیدار میجر منور خان کی نماز جنازہ فوجی اعزاز کے ساتھ شفقت شہید گراونڈ میں ادا کر دی گئی شہید نے بلوچستان میں ایف سی ٹریننگ سنٹر میں حملے کو ناکام بنایا تھا Reviewed by Shama naaz on 02:00 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →