چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عدالتی حکم کے باوجود سندھ کی سرکاری زمین واگزار نہ کروانے پر صوبائی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ کو کام نہیں کرنا تو حکومت چھوڑ دیں


چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سندھ میں جنگلات کے کٹاؤ اور اس پر ناجائز قبضے سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ،

جنگلات کی زمین کی حد بندی کی جارہی ہےچیف جسٹس نے استفسار کیا کہ سندھ کابینہ نے جنگلات کی اراضی سے متعلق کیا فیصلہ کیا؟ کیا جنگلات کی تمام اراضی واگزار کروالی گئی

جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ بحریہ ٹاون کو جنگلات کی زمین کیسے ملی مذکورہ کیس کے درخواست گزار قاضی اطہر نے عدالت کو بتایا تھا کہ بحریہ ٹاون کو جنگلات کی 11 ہزار ایکڑ اراضی کراچی میں جبکہ 4 ہزار ایکڑ نواب شاہ میں دی گئی تھی

چیف جسٹس نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپ نے کام نہیں کرنا تو حکومت چھوڑ دیں۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عدالتی حکم کے باوجود سندھ کی سرکاری زمین واگزار نہ کروانے پر صوبائی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ کو کام نہیں کرنا تو حکومت چھوڑ دیں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عدالتی حکم کے باوجود سندھ کی سرکاری زمین واگزار نہ کروانے پر صوبائی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ کو کام نہیں کرنا تو حکومت چھوڑ دیں Reviewed by Shama naaz on 02:18 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →