کراچی گھر کی چھت گر گئی ملبے تلے دب کر دو بچے جاں بحق ہوگئے


کراچی ایدھی ذرائع کے مطابق گھر کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے ہیں کراچی کے علاقہ کورنگی مہران ٹاون میں میں حادثہ پیش آیا ہے جہاں مکان کی خستہ حالت کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دوبچے جاں بحق گئے،

بچوں کے جسد خاکی کو کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہےجاں بحق بچوں کی شناخت 2 سالہ جہانگیر 3 سالہ یوسف کے نام سے کی گئی ہے ،

کراچی اہل محلہ نے ایدھی کو اطلاع دی جنہوں نے آپریشن کرکے ملبے تلے دبے بچوں کو باہر نکل لیا اور زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا مگر بچے زخموں کی تاب نالاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق گھر کی چھت خستہ حالت کے باعث گری ۔
کراچی گھر کی چھت گر گئی ملبے تلے دب کر دو بچے جاں بحق ہوگئے کراچی گھر کی چھت گر گئی ملبے تلے دب کر دو بچے جاں بحق ہوگئے Reviewed by Shama naaz on 06:51 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →