صرف انسان جوتے نہیں پہنتے ہیں جانور بھی جوتے پہنتے ہیں سردی میں جانوروں کے جوتوں کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے یہ جوتے کیسے تیار کیے جاتے ہیں
سردی میں اضافے کے ساتھ جانوروں کے جوتوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے جانوروں کے جوتوں کو خاص طریقے سے تیار کیا جاتا ہے جبکہ انکو یہ جوتے تیار کر کہ پہنانا بہت مشکل ہوتا ہے جوتوں کو پہنانا کسی فن سے کم نہیں ہے اس کام کو کرنے والوں کا کہنا ہے چار جوتوں کو 240 روپے میں تیار کر کہ پہناتے ہیں
گدھوں کے مالک کہتے ہیں جس طرح انسان کو ضرورت ہوتی ہے اسی طرح جانور بھی جاندار ہے اسکو بھی حفاظت کی ضرورت ہوتی پہلے یہ جوتےگھوڑوں کو پہنائے جاتے تھے مگر اب تانگوں کے ختم ہونے کے بعد اب یہ لوہے سے تیار جوتے گدھوں کو پہنائے جاتے ہیں
لوہے کے ان جوتوں کو خاص نام نعال کہتے ہیں یہ جوتے ہر بیس دن بعد تبدیل کرنا ہوتے ہیں جانوروں کے جوتے کو تیار کرنے والے افراد کا یہ روزگار کا ذریعہ ہے
صرف انسان جوتے نہیں پہنتے ہیں جانور بھی جوتے پہنتے ہیں سردی میں جانوروں کے جوتوں کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے یہ جوتے کیسے تیار کیے جاتے ہیں
Reviewed by Shama naaz
on
07:22
Rating:

No comments