پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا



 پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سپاہیوں نے
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ملحق باغ سیکٹر میں جاسوسی کے شبہے میں ‘بھارتی کواڈکوپٹر’ کو مار گرایا ہے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجرجنرل آصف غفور نے ٹویٹر میں جاری بیان میں کہا کہ

پاکستان آرمی نے بھارتی جاسوس کواڈ کوپٹر کو لائن آف کنڑول کے ساتھ باغ سیکٹر میں مارگرایا ہے

ان کا کہنا تھا کہ کواڈکاپٹر کو بھی ایل او سی عبور کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ان شااللہ۔
پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا Reviewed by Shama naaz on 20:02 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →